اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹیز اور لاہور پولیس کا ٹارگٹڈ پوائنٹس پر ڈیجیٹل پٹرولنگ کا پلان

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(لاہور نیوز) امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے لاہور پولیس اور سیف سٹیز نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت شہر میں ٹارگٹڈ پوائنٹس پر کیمروں کی نگرانی کیساتھ پٹرولنگ پلان پر عملدرآمد شروع کردیا۔

ایس پی عمارہ شیرازی نے کہا ہے کہ ڈولفن کی 72 اور پولیس رسپانس یونٹ کی 30 ٹیمیں مستعدی سے ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں، تمام پٹرولنگ ٹیموں کو سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے بیک اپ دیا جا رہا ہے، سیف سٹیز سینٹر میں پولیس کمیونیکیشن افسران اور ٹیکنیکل ٹیمیں 7/24 شہر کی سرویلنس کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے بیخ کنی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، نائٹ پٹرولنگ ایس پی سیف سٹیز ہیڈکوارٹر سے تمام آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں، شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی یا ہنگامی صورتحال کی فوری اطلاع ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے