اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی کردیا

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔

راشد لطیف نے ایک سوشل میڈیا پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کمیٹی سے میرا کوئی تعلق نہیں، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی پیشکش پہلے ہی انکار کرچکا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کے کہنے پر ایک بار گیا تھا جہاں کرکٹ ایشو پر مشاورت ہوئی ،کرکٹ کمیٹی کا حصہ بننا چاہتا ہوں نہ بنوں گا۔

 راشد لطیف نے کہا کہ کرکٹ کمیٹی کا شوشہ چھوڑا گیا ہے تو چیئرمین نے کرکٹ کمیٹی کا اعلان کیوں نہیں کیا؟، پی سی بی میں فی الحال کوئی کام نہیں کرنا چاہتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے