اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

’ایک ہی بار مار دیا جائے‘: پٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام پھٹ پڑے

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(ویب ڈیسک) حکومت جاتے جاتے پٹرول بم گرا گئی، عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔

پٹرول مہنگا ہونے پر عوام پھٹ پڑے، شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غریب کہاں جائے، خودکشی کر لے کیا کرے؟ حکومت اپنی عیاشیاں ختم نہیں کر رہی اورعوام پر پٹرول بم گرا رہی ہے۔

عوام نے مہنگائی کم کرنے کی دہائی دیتے ہوئے کہا کہ غریب کہاں جائیں؟ مرجائیں! کس سے فریاد کریں؟ حکومت لوگوں کو خودکشی پر مجبور کر رہی ہے، عوام پر بوجھ ڈال دیا، جاتے جاتے اپنا خزانہ بھر کر جائیں گے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ عوام کو ایک ہی مرتبہ مار دیا جائے، حکومت بتائے پٹرول بھروائیں، کھانا کھائیں یا بچوں کی سکول کی فیس دیں۔

عوام نے حکومت سے قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول مہنگا ہونے سے سب کچھ مہنگا ہوگا، غریبوں کیلئے حالات ناقابلِ برداشت ہیں، گزارا تو پہلے ہی انتہائی مشکل تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے