اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی فلموں میں عورتوں کیلئے ہیرو کے برابر کا کردار نہیں لکھا جاتا: ایمان علی

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل ایمان علی کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں ایسے ڈرامے اور فلمیں نہیں بنائے جا رہے جن میں عورتوں کیلئے کوئی مخصوص کہانی ہو۔

حال ہی میں ایمان علی نجی ٹی وی چینل کے  ٹاک ٹاک شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے سماجی اور شوبز کے مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

پاکستان میں کس طرح کا کانٹینٹ بنایا جارہا ہے اس سوال کے جواب میں ایمان علی کا کہنا تھا کہ انہوں نے برسوں اچھے کردار کی آفر کا انتظار کیا مگر انہیں کوئی اچھی آفر نہیں آئی۔

ایمان علی کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں عورتوں کیلئے کوئی مخصوص کہانی نہیں لکھی جاتی، جس میں کوئی اداکارہ مرکزی کردار نبھا سکے، اسے ہمیشہ ہیرو کے برابر میں پراندہ ڈالے کھڑے دکھایا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے ٹرینڈ کے حوالے سے ایمان علی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا سے تو ڈر لگتا ہے، ہر انسان کے دو چہرے ہیں سامنے کچھ، پیچھے کچھ ، اس لئے وہ سوشل میڈیا سے دور رہتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے