اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ کے مقابلے پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،اوگرا تجاویز بھی نظرانداز

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) حکومت نے رخصتی سے قبل عوام سے بڑا ہاتھ کرتے ہوئے عالمی مارکیٹ کے مقابلے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے عالمی منڈیوں سے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے تیل خریدا، بین الاقوامی ٹیکس اور سرچارج شامل کرکے تیل کی قیمت92 ڈالر 82 سینٹ فی بیرل بنتی ہے، پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 166 روپے 37 پیسے فی لٹر بنتی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت پر 92 روپے 20 فی لٹر ٹیکس عائد کیا ہے، تمام تر ٹیکسز عائد کرنے کے بعد بھی پٹرول کی قیمت 260 روپے فی لٹر بنتی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کو اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے یا قیمتیں برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی تھی مگر حکومت نے اوگرا تجاویز کے برعکس پٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے