اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاک سوزوکی کمپنی کا موٹرسائیکل پلانٹ بند کرنے کا اعلان

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاک سوزوکی کمپنی نے 16 روز کیلئے موٹر سائیکل پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا، فیصلہ خام مال میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

پاک سوزوکی کے موٹرسائیکل پلانٹ 31 جولائی سے 15 اگست تک بند رہیں گے تاہم آٹوموبائل پلانٹ آپریٹ جاری رہے گا،   خام مال کی عدم دستیابی کے باعث موٹرسائیکل کمپنیوں کو پیداوار ی مسائل  کا سامنا ہے، خام مال کی کمی کی وجہ سے کمپنی نے موٹرسائیکل پلانٹ کو 15 روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈیلرز نے کمپنی کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر سائیکل پبلک سواری ہے جو پہلے ہی بہت مہنگی ہو چکی ہے، پلانٹ بند ہونے سے قیمتیں مزید بڑھیں گی۔

دوسری جانب خریدار بھی  پریشان ہوگئے ہیں، خریداروں کا کہنا ہے کہ عوامی سمجھی جانے والی موٹر سائیکل اب عوام کی سواری نہیں رہی، حکومت بھی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے