اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نجی شعبے کی جانب سے گندم درآمد کی خبروں میں صداقت نہیں: مزمل چیپل

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان مزمل چیپل نے کہا ہے کہ پاکستان میں نجی شعبے کی جانب سے درآمد کردہ گندم کا کوئی جہاز نہیں آیا، گندم کا آخری جہاز ٹی سی پی کا 22 اپریل کو گوادر پورٹ پر آیا تھا۔

مزمل چیپل نے کہا کہ حکومت کی ہدایت پر ٹی سی پی نے ملکی ضرورت کے لئے 26 لاکھ ٹن گندم درآمد کی ہے، نجی شعبے کی جانب سے گندم کی درآمد کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ابھی تک وزارت تجارت نے نجی شعبے کو گندم کی درآمد کی اجازت نہیں دی۔

انہوں نے کہا کہ درآمدی گندم پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے نظام کی اطلاعات ہیں، گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا۔مزمل چیپل نے کہا کہ سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان حکومت بھی شعبے کو ڈیوٹی فری گندم کی درآمد کی اجازت دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے