اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں حکومت کی تشکیل کردہ تین رکنی کمیٹی یونیورسٹی سکینڈل کے معاملے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ پیش کرے گی، کمیٹی اجلاس کو واقعہ کے ذمہ داروں کے حوالے سے بھی آگاہ کرے۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سیکرٹری ہائرایجوکیشن  اور صوبائی وزراء اجلاس مین شرکت کریں گے، تین رکنی کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی سپیشل برانچ اور دیگر دو ممبران سیکرٹری مائنز اور ڈی آئی جی سید امین بخاری بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے