اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یقین ہے پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی: اسحاق ڈار

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی۔

بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بینک آف چائنہ اور پاکستان کے درمیان تعاون جاری رہے گا، مشکل صورتحال میں چین نے ہمیشہ  پاکستان کی مالی مدد کی۔

وزیرخزانہ کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے چینی قیادت سے مل کر سی پیک منصوبہ شروع کیا، پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں،  ہمارے گزشتہ دور میں پاکستان 24ویں بڑی معیشت بن چکا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے