اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ٹریڈنگ کے دوران 1028 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 48 ہزار 104 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے