اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی فروخت من مانی قیمت پر جاری، سرکاری ریٹ نظر انداز

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) شہر میں چینی کی فروخت من مانی قیمتوں پر جاری ہے، مارکیٹوں میں سرکاری ریٹ کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا۔

مارکیٹ میں فی کلو چینی کم از کم 150 روپے میں فروخت کی جارہی ہے، چند ہفتوں سے چینی کے نرخوں میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، ہول سیل مارکیٹ میں چینی نرخ 142 روپے پر پہنچ چکے ہیں جبکہ شوگر ملز ایکس ریٹ 137 روپے کلو تک ہے۔

حکومتی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے چینی نرخ 98 روپے 82 پیسے مقرر کیے ہیں، عدالتی معاملات کی وجہ سے سرکاری چینی نرخوں پر عملدرآمد مؤخر ہے، پنجاب حکومت چینی کے نرخ متعین کرنے کے لیے متحرک ہو گئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ منگل کے روز کین کمشنر پنجاب اور شوگر ملز ایسوسی ایشن نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوں گے جن میں چینی کے نرخوں کے تعین کا جائزہ لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے