اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینک سے رقم نکلوانےوالے نان فائلرز پر کتنے فیصد ٹیکس عائد ہوگا؟جانئے

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ایف بی آر کی جانب سے بینک سے رقم نکلوانے والے نان فائلرز پر صفر اعشاریہ 6 فیصد ٹیکس عائد کردیاگیا ہے۔

 

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ٹیکس دہندگان پر بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، اسی طرح وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوگا۔پاکستان میں غیرملکی سفارتکار یا سفارتی مشن بھی ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

ایف بی آر سرکلر کے مطابق بینک سے 50 ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح صفر ہوگی لیکن 50 ہزار 500 روپے تک رقم نکلوانے پر 303 روپے ٹیکس لاگو ہوگا۔سرکلر کے مطابق 55 ہزار روپے نکلوانے پر 330 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا، 75 ہزار روپے نکلوانے والے نان فائلرز سے 450 روپے ٹیکس لیا جائے گا۔ ایک دن میں بینک سے نکلوائی گئی 50 ہزار سے زیادہ پوری رقم پر ٹیکس ہوگا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے