اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا: گورنر پنجاب

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے ڈیفالٹ کی طرف جاتے ہوئے ملک کو بچایا۔

گورنر ہاؤس میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کیے، حویلی بہادر شاہ کا پراجیکٹ 2019 میں مکمل ہونا تھا جو اتحادی حکومت کی 16ماہ کی محنت سے مکمل ہوتا نظر آرہا ہے۔

بلیغ الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ آج میٹرو منصوبے کو توسیع دی جارہی ہے، ایس ایل فور کی زمین 2016 تک ایکوائر کرلی گئی تھی لیکن بہت سی چیزیں آج مکمل ہورہی ہے، آج ہمیں نظر آرہا کہ ہم بہتر مستقبل کی طرف جارہے ہیں، آج ہم ان نفرتوں سے نکل رہے ہیں جو پھیلائی گئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے