اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کی قیمت میں 7 روپے کی کمی

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں فی کلو برائلر مرغی کی قیمت میں 7 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 560روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5 روپے کمی سے 373روپے فی کلو رہی۔

فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 272روپے فی درجن رہی ۔

10 محرم الحرام کی مناسبت سے نیاز کی تیاری میں برائلر گوشت کے استعمال کے باعث طلب میں اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ سے مختلف مقامات پر پرچون سطح پر برائلر گوشت سرکاری قیمت سے 60 سے80 روپے زائد قیمت پر فروخت ہوا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے