اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ساری دنیا گھومنے والی امریکی سیاح نے پاکستان کے بارے میں حیران کن بات کہہ دی

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک) دنیا کے تمام 196 ممالک کا سفر کرنے والی کم عمر ترین امریکی سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا بہترین سفر قرار دیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی ایلفرڈ نے 5 ایسے ملکوں کی فہرست جاری کی ہے جو اُن کے لیے حیرانی کا باعث بنے اور جہاں وہ آنکھ بند کر کے دوبارہ جانا چاہیں گی۔

اُن ممالک میں پاکستان سرِ فہرست ہے، اُنہوں نے پاکستان کے سفر کو اپنی زندگی کا حیران کن ترین سفر قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کی مہمان نوازی اور وسیع و عریض قدرتی خوبصورتی اُن کی توقعات سے کہیں زیادہ خوبصورت تھی۔ 

اُنہوں نے خاص طور گلگت بلتستان کے قریب نانگا پربت کے فیری میڈوز کو دنیا کا پُرامن اور خوبصورت ترین مقام قرار دیا۔

واضح رہے کہ 25 سالہ لیگزی ایلفرڈ  ایک امریکی ایڈونچرسٹ ہیں جو 21 سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے 196 ممالک کا سفر  کر چکی تھیں اور  اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے کافی چرچے ہوتے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے