اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے اچھی خبر: آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(ویب ڈیسک) مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے اچھی اور ذخیرہ اندوزوں کے لیے بری خبر آ گئی، آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق روس سے گندم کا پہلا بحری جہاز ہزاروں ٹن گندم  لے کر کراچی پہنچ گیا، پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے روس سے منگوایا گیا یہ گندم کا پہلا بحری جہاز ہے۔

روس سے 279.50 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم منگوائی گئی ہے، گندم کے جہاز کی آمد سے گندم کی قیمت میں کمی آنا شروع ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے منگوائی گئی گندم آٹا ملز کو 92 روپے فی کلوگرام کی قیمت پر دی جائے گی، ذرائع  نے دعویٰ کیا ہے کہ مارکیٹ میں عام صارف کو ملنے والے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے