اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کیلئے پاکستان مینز ٹیم کا سکواڈ فائنل

26 Jul 2023
26 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کیلئے پاکستان مینز ٹیم کا سکواڈ فائنل کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہینگزو  ایشین گیمز مینز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان کی قیادت قاسم اکرم کریں گے، ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پلیئرز بھی شامل ہیں۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فہرست پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیم میں عامر جمال، آصف علی، ارشد اقبال، عرفات منہاس اور عثمان قادر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ حیدر علی، خوشدل شاہ،  مرزا طاہر بیگ، محمد حسنین، محمد اخلاق،عمیر بن یوسف،  قاسم اکرم، روحیل نذیر، شاہنواز دھانی اور صفیان مقیم بھی شامل ہیں۔

-یاد رہے کہ ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین میں ہوں گے۔ ایشین گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے