اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد عامر کا ڈربی شائر کے ساتھ سیزن 2024 کے لئے معاہدہ

26 Jul 2023
26 Jul 2023

( ویب ڈیسک ) پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر اور انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کے درمیان سیزن 2024 کے لئے معاہدہ طے پا گیا۔

یاد رہے کہ محمد عامر نے 2020ء میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا جبکہ انہوں نے گزشتہ سال کاؤنٹی کرکٹ میں گلوسسٹر شائر کی نمائندگی کی۔

رپورٹس کے مطابق محمد عامر انگلش سیزن وائٹیلٹی بلاسٹ کے گروپ سٹیج کے تمام میچوں میں شرکت کریں گے۔

ڈربی شائر کے کرکٹ ہیڈ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ محمد عامر دنیا کے بہترین باؤلر ہیں، خوشی ہے کہ ڈربی شائر میں ان کی واپسی ہوئی ہے، وہ ریڈ بال اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ہماری باؤلنگ لائن اپ کو لیڈ کریں گے، مجھے ان کی تمام خصوصیات کا اندازہ ہے۔

محمد عامر کا کہنا تھا کہ مکی آرتھر کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہترین رہا، کاؤنٹی کرکٹ کو ہمیشہ انجوائے کیا اور بہت کچھ سیکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے