اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نیلم منیر کا شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والوں کو اہم مشورہ

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے انڈسٹری میں قدم رکھنے والے نئے چہروں کو اہم مشورے دیے ہیں۔

نیلم منیر نے کہا ہے انڈسٹری میں کامیابی کے لیے کوئی شارٹ کٹ راستہ نہیں ہے، شوبز کی دنیا میں کامیابی صرف محنت سے ہی ملتی ہے اس لئے اس شعبے میں نئے آنے والوں کو شارٹ کٹ سے اجتناب کرنا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ میں ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں اور یہی میری کامیابی کا راز ہے، لوگ دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں مگر اپنی اصلاح کے لئے کوئی تیار نہیں۔

نیلم منیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں اب اچھی اورمعیاری فلمیں بن رہی ہیں اسی لیے شوبز کے نامور سٹارز بھی فلموں میں کام کر رہے ہیں، امید ہے کہ جلد پاکستانی ڈراموں کی طرح فلمیں بھی دنیا بھر میں اپنا لوہا منوالیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے