اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

25 Jul 2023
25 Jul 2023

(لاہور نیوز) ایشین گیمز 2023ء میں حصہ لینے کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

ایشین گیمز میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت ندا ڈار کریں گی، سکواڈ میں عالیہ ریاض، انوشہ ناصر، ڈیانا بیگ اور فاطمہ ثناء شامل ہیں، منیبہ علی، ناجیہ علوی، ناشرہ سندھو، نتالیہ پرویز کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

علاوہ ازیں عمیمہ سہیل، صدف شمس، شوال ذوالفقار بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں جبکہ سدرہ امین، سیدہ عروبہ اور ام ہانی بھی 15 رکنی سکواڈ کا حصہ ہوں گی۔

ایشین گیمز 2023ء کا انعقاد چین میں ہو رہا ہے، ایونٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جو 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے