اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی

24 Jul 2023
24 Jul 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی پرعدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی ، پی ٹی آئی کے حامی وکلاء نے نعرے بازی کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی اپنی گاڑی سے اتر کر جج ہمایوں دلاور کی عدالت جارہے تھے، جب کسی نے ان کے اوپر پانی کی بوتل پھینک دی تاہم وہ بوتل لگنے سے بچ گئے۔

واقعہ کے بعد صحافیوں کو بھی عدالت کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے