اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ساحر علی بگا نے فلم انڈسٹری کی دنیا میں قدم رکھ دیا، گلوکار کا بڑا اعلان

19 Jul 2023
19 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے فلم بنانے کااعلان کردیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں معروف گلوکار کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہیں،ان کے پاس فلم کے بہت موضوعات موجود ہیں، کچھ لکھے ہوئے بھی ہیں اور وہ رواں برس باضابطہ طور پر فلم کا نام بھی ظاہر کریں گے۔گلوکار کا کہنا تھا کہ یہ فلم قومی سطح کی ہوگی جس میں حب الوطنی کے جذبے کو پروموٹ کیا جائے گا، فلم جب بن کر سینما گھروں کی زینت بنے گی تو دیکھنے والوں کو مزہ آئے گا۔

اس موقع پر ساحرعلی بگا کے بیٹے اذان علی بگا کا کہنا تھا کہ اگر ان کے والد نے انہیں فلم میں کوئی کردار دیا تو وہ ضرورکریں گے۔ایک سوال پر اذان علی بگا کا کہنا تھا کہ جب آپ کسی کو کاپی کرتے ہیں تو آپ اپنی شناخت کھو دیتے ہیں، گلوکاری میں بھی انہوں نے اپنا انداز اپنایا جسے دنیا بھر میں پسند کیا گیا، اداکاری میں بھی وہ اپنا اسٹائل لائیں گے وہ لوگوں کو پسند آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے