اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

وکیل درخواست گزاررضوان عباسی نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی کا نکاح بشریٰ بی بی کے ساتھ دوران عدت ہوا، نکاح کے وقت بشریٰ بی بی کی عدت مکمل نہیں ہوئی تھی۔

وکیل نے کہا نکاح لاہور میں ہوا لیکن دونوں رہائش پذیر بنی گالا اسلام آباد میں تھے، قانون کے مطابق اسلام آباد اور لاہورمیں سے کہیں بھی درخواست دی جاسکتی ہے، وکیل درخواست گزار رضوان عباسی نے مختلف عدالتوں کے فیصلوں کا حوالہ دیا۔

بعد ازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سول جج قدرت اللہ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو کچھ دیرمیں سنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے