اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ: 10 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(ویب ڈیسک) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ امریکا میں منعقد ہوگا جس میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔

ٹورنامنٹ کیلئے ڈرافٹ گزشتہ دنوں ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے سکواڈ تشکیل دیے ہیں۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق نیو یارک واریئرز کی طرف سے میدان میں اتریں گے جبکہ کامران اکمل، عمید آصف اور سہیل خان بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

اٹلانٹا فائر نے محمد عرفان، فرہاد رضا، حماد اعظم اور جنید صدیقی کو ٹیم میں جگہ دی ہے۔ مورس ویل یونٹی نے نجف شاہ کو چنا ہے۔ ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کیلئے محمد حفیظ اورعمر گل کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کا پہلا سیزن 18 سے 27 اگست 2023 تک کھیلا جائے گا جس میں 6 ٹیمیں اٹلانٹا فائر، کیلیفورنیا نائٹس، مورس ویل یونٹی، نیو جرسی لیجنڈز، نیو یارک واریئرز اور ٹیکساس چارجرز شرکت کر رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے