اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایف ایف نے امید نہ چھوڑی، انکار کے باوجود ویمن ٹیم کے این او سی کیلئے کوشاں

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ کے انکار کے باوجود پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) قومی ویمن فٹبال ٹیم کے این او سی کے لیے کوشاں ہے۔

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو 15 اور 18 جولائی کو سنگاپور میں میزبان ٹیم کیخلاف میچز کھیلنے ہیں تاہم پی ایس بی کم وقت کی بنیاد پر این او سی سے معذرت کرچکا ہے لیکن اس کے باوجود بھی پی ایف ایف، این او سی کے حصول کیلئے کوششیں کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کے این او سی کےلیے ایک حکومتی عہدیدار بھی کوششیں کررہے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے شروع میں این او سی سے معذرت کے باوجود بھی سمری متعلقہ وزارت کو بھجوادی ہے،  پی ایف ایف کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے این او سی کی امیدیں نہیں چھوڑی ہیں ، تاخیر سے این او سی ملنے پر صرف ایک میچ کھیلنے کا آپشن بھی زیر غور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے