اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیاری اچھی، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے پُرعزم ہیں: حسن علی

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ دو روزہ وارم اپ میچ کے دوران اچھی تیاری کا موقع ملا ہے، پوری ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے پُرعزم ہے۔

ایک انٹرویو میں حسن علی کا کہنا تھا کہ وارم اپ میچ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز  میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا، اپنی کھوئی ہوئی فارم کو بحال کرنے کی کوشش کروں گا، پی ایس ایل کے بعد کاؤنٹی کھیلنے گیا، وہاں پرفارمنس اچھی رہی۔

حسن علی نے کہا کاؤنٹی میں پرفارمنس سے مجھے کافی اعتماد ملا ہے، بیٹنگ کی بھی پریکٹس کرتا ہوں، نیٹس پر تیاری کرتا ہوں،  دو روزہ وارم اپ میچ ٹیم کیلئے اہم تھا، موسم سے ایڈجسٹ ہونے میں مدد ملی۔

قومی فاسٹ باؤلر کا مزید کہنا تھا کہ دو دن میں ہم نے 14 وکٹیں لیں، کچھ پلیئرز نے رنز بھی کیے جو پُراعتماد ہے، پوری ٹیم سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے پرعزم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے