اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 21 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: پاکستانی کیوئسٹ حمزہ الیاس کا فاتحانہ آغاز

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(ویب ڈیسک) انڈر 21 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں حمزہ الیاس نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونیوالے انڈر 21 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں حمزہ الیاس نے پہلے میچ میں عراق کے عمر الفہدل کو بیسٹ آف 5 مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے شکست دے دی۔

حمزہ کی جیت کا سکور 50-64، 39-73 اور 8-76 رہا، حمزہ اپنا دوسرا میچ بھارت کے آراوو سنچیتی سے کھیلیں گے۔

یاد رہے کہ انڈر 21 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ پاکستان کے 2 کیوسٹ شرکت کر رہے ہیں، ایشین چیمپئن احسن رمضان آج مصر کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کریں گے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے