اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار عاشر وجاہت اور رومیصہ خان کی فلم 'جون' کب ریلیز ہوگی؟تاریخ سامنے آگئی

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(ویب ڈیسک)اداکار عاشر وجاہت اور رومیصہ خان کی فلم 'جون'رواں مہینے 14 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

رومیصہ ایک معروف ٹک ٹاکر ہیں اور عاشر وجاہت معروف ڈائریکٹر وجاہت رؤف کے بیٹے ہیں اور دونوں کی بڑے پردے کے لیے یہ پہلی فلم ہے۔لاہور میں عاشر وجاہت نے رومیصہ خان اور رضا سموں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ تمام اداکاروں نے اس فلم میں بہت محنت کی ہے اور امیدہے کہ مداحوں کو ہماری کاوش پسند آئے گی۔

فلم میں عاشر وجاہت ’خاکروب‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو غلط افراد سے واسطہ پڑنے کے بعد جرائم پیشہ گروپ کا حصہ بن جاتے ہیں جبکہ رومیصہ خان کو عاشر وجاہت سے محبت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ فلم  میں سلیم معراج بھی ایک اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔

فلم جون‘ کی کہانی بابر علی نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایات دینے کے علاوہ وہ فلم کے شریک پروڈیوسر بھی ہیں۔فلم کو فضا خانم نے پروڈیوس کیا ہے جب کہ دیگر افراد بھی فلم کے شریک پروڈیوسر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے