اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نیشنل کالج آف آرٹس میں سمر کیمپ میں داخلوں کا آغاز

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(لاہور نیوز) نیشنل کالج آرٹس (این سی اے) میں سمر کیمپ کے داخلوں کا آغاز ہوگیا۔

سمر کیمپ کا انعقاد این سی اے لاہور، اسلام آباد، گلگت اور راولپنڈی میں ہو گا، سمرکیمپ میں شامل کورسز میں ڈرائنگ،واٹر کلرپینٹنگ، سکرپچر، اینیمیشن، فیشن السٹریشن، ڈیجیٹل فوٹوگرافی، آئل پینٹنگ، ماربل آرٹ، کیلی گرافی، سنگنگ، گرافکس ڈیزائن، ٹیکسٹائل ڈیزائن اور گروپ میوزک پرفارمنس شامل ہیں۔

این سی اے لاہور، اسلام آباداور راولپنڈی میں داخلوں کی آخری تاریخ 13 جولائی جبکہ این سی اے گلگت کے لئے آخری تاریخ9  جولائی مقررکی گئی ہے۔

 وائس چانسلر این سی اے پروفیسرڈاکٹر مرتضی جعفری کا کہنا ہے کہ کمیونٹی آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت نیشنل کالج آف آرٹس زیادہ سے زیادہ افراد کو ہنرمند بنانے کی کوشش کر رہا ہے، داخلہ فارم این سی اے لاہور، اسلام آباد،راولپنڈی ، گلگت اور این سی اے کی ویب سائٹ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے