اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، چیئرمین سینیٹ کا ماس میڈیا اور اعلیٰ تعلیم سے متعلق تبادلہ خیال

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے گزشتہ دنوں سینیٹ آف پاکستان کا دورہ کیا۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

سینیٹ کے چیئرمین نے ایوان کے مختلف حصوں کے متعلق  ڈاکٹر لبنیٰ کی رہنمائی کی اور پارلیمنٹ کے اس معزز ایوان کے بارے میں دلچسپ تاریخی حقائق بتائے۔

ملاقات کے دوران پاکستان میں ماس میڈیا اور اعلیٰ تعلیم سے متعلق اہم معاملات پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اظہار تشکر کے طور پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کو یادگاری سووینئر بھی پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے