اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیمی بورڈ لاہور میں تبادلوں کی ہوا چل پڑی

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) تعلیمی بورڈ لاہور میں تبادلوں کی ہوا چل پڑی۔ سیاسی اور سفارشوں سے تبادلوں کی لائن لگ گئی۔

لاہور بورڈ میں چند روز میں تیس کے قریب افسران اور آفیشلز کے تبادلے کر دیئے گئے۔ مختلف برانچوں کی اہم سیٹوں پر تبادلوں کے احکام جاری کئے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تبادلے سیاسی بنیادوں پر کیے گئے ۔ بورڈز میں موجود ملازمین کے دونوں گروپ متحرک ہیں۔ دونوں گروپوں نے اپنی پسندیدہ سیٹوں پر اپنے بندوں کے تبادلے کروائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے