اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری کالجز اور ڈائریکٹوریٹس میں مستقل ڈائریکٹر کیلئے درخواستیں طلب

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری کالجز اور ڈائریکٹوریٹس میں مستقل ڈائریکٹر لگانے کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔

ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کی اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ سات سے 14 جولائی تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں ۔ 17 سے 21 جولائی تک درخواستوں کی سکروٹنی کی جائے گی ۔ 24 جولائی سے 7 اگست تک امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں گے۔

پنجاب کے ایک سو 20 سے زائد کالجز میں مستقل پرنسپل نہیں ہیں۔ کئی ڈائریکٹوریٹس میں مستقل ڈائریکٹر بھی نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے