اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بی اے پی وفد کی جہانگیر ترین کی رہائشگاہ آمد، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے وفد کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔

چیئرمین سینیٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات میں پارلیمانی لیڈر خالد مگسی، سینیٹر پرنس عمر احمد زئی، نصیب اللہ بازئی اور دنیش کمار شامل تھے۔

صادق سنجرانی نے بی اے پی وفد کے ہمراہ جہانگیر ترین سے ان کے بھائی عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے