اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تاریخ رقم،روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات میں نیا باب رقم ہوگیا،پہلا مال بردار ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا۔

وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت  روس سے ٹرک کی آمد کے موقع پر بیان میں کہا کہ روس مصنوعات ایکسپورٹ کرنے والا چوتھا بڑاملک ہے۔ باہمی تجارت میں فروغ سے معاشی اور اقتصادی ترقی میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میوہ جات، ملبوسات ، آلات جراحی اور زرعی اجناس برآمد کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔روس سے تجارت کے لیے نقل وحمل سرحدی اور کسٹم قواعد اور ضوابط پرمٹس اور اجازت ناموں کے ذریعے ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے