اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امیر جماعت اسلامی نے آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 13 سیاسی جماعتیں معیشت ٹھیک کر سکیں نہ ان سے مہنگائی کم ہوئی، اتحادیوں کی 15 ماہ کی کارکردگی زیرو ہے۔

اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے، جن وعدوں پر پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اقتدار میں آئیں ایک پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا، عوام اسی طرح بے یار و مددگار ہیں جیسے سابقہ ادوار میں تھے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ 75 برسوں میں ملک کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا، حکمرانوں کی شوگر ملوں میں اضافہ ہوا، عوام غریب سے غریب تر ہوتے گئے، حقیقی تبدیلی کا واحد آپشن جماعت اسلامی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے