اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے بڑی رقم کی منظوری دیدی

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ۔

اسلام آباد میں عالمی بینک مشن نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا میں 2 سال کی عمر کے تقریباً3  لاکھ بچے چائلڈ ویلفیئر گرانٹس سے مستفید ہونگے، ان خدمات کے استعمال سے منسلک مالی رکاوٹوں کو کم کرنے کیلئے  بچوں کے خاندانوں کو ان کی صحت سے متعلق آگاہی سیشن میں شرکت اور ان کی نشوونما کی نگرانی کیلئے  12 ہزار 500 روپے ملیں گے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین نے کہا کہ یہ پروجیکٹ بچوں کی نشوونما کے گرانٹس کو بڑھانے کیلئے حکومت کی معاونت کریگا جو کہ ماں پر مشتمل ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے