اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران پنجاب حکومت نے 34 افسران کے تقرروتبادلے کر دئیے

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی۔ نگران پنجاب حکومت نے 34 افسران کے تقرروتبادلے کر دئیے

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عدیلہ حفیظ کی خدمات گورنر ہاؤس کے سپرد کر دی گئیں۔ ریحانہ فرحت ڈائریکٹر خزانہ محکمہ اوقاف، محمد ماجد اقبال ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن انڈسٹریز، علی ارشد پراجیکٹ ہیڈ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پی اینڈ ڈی تعینات ہو گئے۔

محمد عثمان علی کو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ ونگ، فہیم مختار کو ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی ایس اینڈ جی اے ڈی لگا دیا گیا۔ محمد شاہاب اسلم کی خدمات فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سپرد کر دی گئیں۔ فاروق صادق کو سیکرٹری پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں۔ آفتاب احمد پیرزادہ سیکرٹری پی اینڈ ڈی جنوبی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اس کے علاوہ طارق محمود بخاری کو سیکرٹری پی اینڈ ڈی جنوبی پنجاب، نازیہ جبیں ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے، عمار شہزاد ڈپٹی سیکرٹری اوقاف، ظل ہما کو ڈپٹی سیکرٹری گورنر ہاؤس تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے