اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بلدیاتی اداروں کے بل کلیئرنس بجٹ کی حتمی منظوری سے مشروط

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) محکمہ بلدیات نے بلدیاتی بجٹ دستاویزات سے متعلق ہدایات جاری کر دیں جس کے تحت بلدیاتی اداروں کے بل کلیئرنس کو بجٹ کی حتمی منظوری سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کو بجٹ دستاویزات بھیجنے کے احکامات جاری کیے ہیں، بلدیاتی ادارے 30 جون 2023ء تک بجٹ منظور کر کے حتمی منظوری کیلئے حکومت کو بھیجنے کے پابند تھے، تاہم کچھ کونسلز کی جانب سے تاحال بجٹ منظوری کیلئے نہیں بھیجے گئے۔

محکمہ بلدیات کی جانب سے بلدیاتی اداروں کے بل کلیئرنس کو بجٹ کی حتمی منظوری سے مشروط کر دیا گیا ہے، بلدیاتی کونسلز کے بجٹ کی حتمی منظوری تک ہر قسم کی ٹرانزیکشن پر پابندی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے