اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اپنی زندگی سے پیار کریں‘عائزہ اعوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ اعوان کی سیر سپاٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ اعوان نے اپنی ویڈیوز شیئر کیں جس میں انہیں جہاز، پہاڑ جنگلات، جھیل میں سیر کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

عائزہ اعوان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اپنی زندگی سے پیار کریں، اس کے ہر وقت سے کریں‘۔

اداکارہ کی اس ویڈیو کو سیکڑوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

عائزہ اعوان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ عائزہ اعوان ڈرامہ سیریل ’تیرے بنا میں نہیں‘ میں ’تہنیت‘ کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں بشریٰ انصاری، شہزاد شیخ، سونیا حسین ودیگر شامل ہیں۔

تیرے بنا میں نہیں‘ کی ہدایت کاری کے فرائض علی مسعود نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی ماہا ملک نے لکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے