اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف معاہدہ، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، یوروبانڈ کی قیمت میں بتدریج اضافہ

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہورنیوز) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا، پاکستان کے یورو بانڈز کی قیمت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا۔

ایک ہفتے کے دوران سال 2024 میں ختم ہونے والے بانڈز کی قیمت میں 55 فیصد کا اضافہ ہوا، سال 2024 میں ختم ہونے والا بانڈ 79 سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے۔سال 2025 میں ختم ہونے والے بانڈز کی قیمت میں 54 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد یورو بانڈ 61 سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

سال 2026 میں ختم ہونے والے بانڈ کی قیمت میں 40 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد سال 2026 کا یورو بانڈ 53 سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے