اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔

اوگرا نے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں پر فروخت یقینی بنائی جائے، ایل پی جی سلنڈرز کی ڈسٹری بیوٹرز کو فراہمی کے وقت قیمتیں نمایاں درج کی جائیں۔ایل پی جی کی قیمتیں آوٹ لیٹس پر واضح درج کی جائیں، قیمتوں کے واضح اندراج سے قیمتیں کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔

ترجمان اوگرا نے کہا ہے کہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے لئے صوبائی اور ضلعی حکومتیں اپنا کردار ادا کریں، ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اوگرا کی فیلڈ ٹیموں نے معائنہ شروع کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے