اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پوسٹنگ کیلئے اپلائی نہ کرنیوالے اساتذہ کی چھٹی تصور ہو گی

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) ترقی پانے والے اساتذہ کی موجیں ختم ہو گئیں۔ پوسٹنگ کیلئے اپلائی نہ کرنیوالے اساتذہ کی چھٹی تصور ہو گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دیں۔ بلاوجہ محکمہ سکول ایجوکیشن کے ڈسپوزل پر رہنے والے اساتذہ کے لیے خصوصی ہدایت جاری کی گئی۔ پروموشنز کے بعد اکثر اساتذہ نے نئی پوسٹنگ کے لیے اپلائی نہیں کیا تھا۔ اساتذہ بغیر کام کیے تنخواہیں لے رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے