اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کرنیوالے افسران کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) مانیٹرنگ افسران کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کرنیوالے افسران کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا۔

نگرانی کرنے والے 68 ایم ایز کی مدت ملازمت 60 سال مکمل ہونے پر ختم ہو چکی تھی۔ اعلان کے بعد ایم ایز 60 سال عمر کے بعد بھی ملازمت کر سکیں گے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ملازمت میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

68 مانیٹرنگ آفیسرز کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد کنٹریکٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس میں لاہور کے بھی دو شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے