اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مطالبات تسلیم نہ ہونے پر کاٹن جنرز کا کل سے کپاس کی خریداری بند کرنے کا اعلان

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے ) نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر کل سے کپاس کی خریداری بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین پی سی جی اے چودھری وحید ارشد نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور وزیر خزانہ نے بنولہ پر عائد سیلز ٹیکس بجٹ میں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، تمام وفاقی و صوبائی ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن کسی ایک اعلان اور وعدے پر عمل درآمد نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے تک کپاس کی خریداری نہیں کریں گے، کسانوں کو کپاس کی امدادی قیمت 8500 روپے فی من نہ ملنے کی ذمہ دار حکومت ہے۔چودھری وحید ارشد نے کہا کہ حکومت فوری طور پر بنولہ اور تیل بنولہ پر عائد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے