اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس کے پوائنٹس میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص کی مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 626پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 178 پر بند ہوا ہے۔پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے پر اتفاق کے بعد سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ دو دن پہلے ایک ہی روز میں 100 انڈیکس میں 2400 پوائنٹس اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہوا تھا، انڈیکس تین سال بعد 43 ہزار 900 پر پہنچا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے