اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بشریٰ انصاری کو بچپن میں اہلخانہ کس نام سے بلاتے تھے؟سینئر اداکارہ نے حقیقت بتا دی

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ بچپن میں گھر والے انہیں ' کلو ' کہہ کر بلاتے تھے۔

اپنے ایک بیان میں بشریٰ انصاری کا کہناتھا کہ میری بہنیں پریوں کی طرح لگتی تھیں، لاہور میں لبرٹی مارکیٹ جاتیں تو ان کے رشتوں کی لائنیں لگ جاتی تھیں، مجھے بچپن میں گھر والے ’کلو‘ کہتے تھے، کیوں کہ میں بہن بھائیوں میں سانولی تھی، جب کہ میری والدہ بالکل انگریز لگتی تھیں۔

 

انہوں نے کہا1981 میں ایک سال کی بیٹی کو گود میں لے کر کراچی آئی تھی، ایم کیو ایم والے مجھے مہاجر سمجھتے رہے ،ہدایت کار محمود 8 برسوں سے میرے پیچھے پڑا ہوا تھا، میں نے اسے کہا بھائی!! جیسے بیرون ممالک میں شو ہوتے ہیں، اس طرح کا میں نہیں کرسکتی۔

شوبز انڈسٹری میں دوستی  پر بات کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ بہروز سبزواری میری سہیلی ہے، اس کے ساتھ دُنیا بھر میں شوز کیے، میں 16 برس کی عمر میں بہت دُبلی پتلی ہوتی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے