اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف معاہدہ کے اثرات دوسرے روز ہی ختم، ڈالر کی پرواز شروع

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(لاہور نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات دوسرے روز ہی ختم ہوگئے، انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر کی پرواز شروع ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر نے دوبارہ اڑان بھر لی، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 97 پیسے اضافے کیساتھ 277 روپے 41 پیسے بند ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے اضافے کیساتھ 280 روپے میں فروخت ہورہاہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 55 پیسے کم ہو کر 275 روپے 44 پیسے پربند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 روپے سستا ہوکر 279 روپے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے