اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں ریکارڈ بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے تین لوگ کرنٹ لگنے سے، دو لوگ چھت گرنے سے اور ایک بچی ڈوبنے سے فوت ہوئی ہے۔ پچھلے کچھ گھنٹوں سے تمام ٹیم لاہور کے دورے پر تھی۔ تمام انتظامیہ رات گئے سے سڑکوں پر موجود ہے۔ 291 ملی میٹر بارش ہوئی ہے جو ریکارڈ بارش ہے۔ واسا کی ٹیم کو شاباش بنتی ہے، ساری رات محنت کی ہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا رات 9 بجے تک اگلا اسپیل آئے گا۔ کوشش ہو گی اگلا اسپیل شروع ہونے سے پہلے پانی نکال لیا جائے۔ شہر کا سیوریج کا مسئلہ بڑا اور پرانا ہے۔ ہمارا ٹارگٹ ہے جلد سے جلد لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ کمشنرز اور ڈی سیز فیلڈ میں موجود ہیں۔ ٹیم ورک اچھا ہو، سارے لوگ محنت کر رہے ہوں تو سب اچھا ہو جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے