اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10گھنٹوں کے دوران291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

درجن سے زائد علاقوں میں200ملی میٹرسے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ انتظامیہ، واسا کے تمام افسران اورسٹاف نکاسی آب کیلئے متحرک ہوگیا۔

کمشنرمحمدعلی کا کہنا ہے کہ اس سے قبل 26 جون2022 کو 256ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی، 2018 میں لاہور میں  288ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، کمشنرمحمد علی کا کہنا تھا کہ گزشتہ30 سال میں اتنے کم وقت میں ایسی بارش نہیں ہوئی۔

ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ سسٹم اپنی مکمل استعداد پرنکاسی آب کو ممکن بنا رہا ہے، بارش تھمنے کے چند گھنٹوں میں نشیبی علاقے کلیئرکر دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے