اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں انسداد ڈینگی مہم مکمل طور پر شروع نہ ہو سکی

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(لاہور نیوز) مون سون سیزن شروع مگر سکولوں میں انسداد ڈینگی مہم مکمل طور پر شروع نہ ہو سکی۔

سکولوں کے سربراہان تعلیمی اداروں سے غائب ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹس لیتے ہوئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔

سکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ موسم برسات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیے جائیں ۔ سکولوں میں نکاسی آب کا بندوبست کیا جائے۔ بارش کا پانی جمع نہ ہونے دیا جائے اور الیکٹرک وائرنگ چیک کی جائے ۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران سکولوں میں سربراہان کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے